Menu Close

Chairman PCB:Upgradation of 3 major stadiums, design presented to

Chairman PCB:Upgradation of 3 major stadiums, design presented to

Pakistan Cricket Board Chairman PCB

Chief Operating Officer PCB Salman Naseer, Director Infrastructure PCB, General Manager Nespak, and related officials participated in the meeting chaired by Chairman Pakistan Cricket Board Mohsin Naqvi.

Preliminary designs for the upgradation of the National Bank Cricket Stadium Karachi, Gaddafi Stadium Lahore, and Rawalpindi Cricket Stadium were presented to Mohsin Naqvi. Nespak officials briefed Mohsin Naqvi about the initial design of the upgrade of the three stadiums.

Chairman PCB Reviewed

Stadium will be improved, with the improvement of the facilities, the match view will be improved.

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں چیف آپریٹنگ افسر پی سی بی سلمان نصیر، ڈائریکٹر انفرا اسٹرکچر پی سی بی، جنرل منیجر نیسپاک اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی، قذافی اسٹیڈیم لاہور اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے ابتدائی ڈیزائن محسن نقوی کو پیش کر دیے گئے۔

نیسپاک حکام نے محسن نقوی کو تینوں اسٹیڈیمز کے اپ گریڈیشن کے ابتدائی ڈیزائن کے بارے میں بریفنگ دی۔

چیئرمین پی سی بی نے پی سی بی

چیئرمین پی سی بی نے پی سی بی حکام کے ساتھ ابتدائی ڈیزائن کا تفصیلی جائزہ لیا، انہوں نے تینوں اسٹیڈیمز میں شائقین کرکٹ کے لیے سہولتوں کی بہتری کے لیے نیسپاک حکام کو ضروری ہدایات دیں۔

محسن نقوی نے اپ گریڈیشن کا حتمی پلان جلد تیار کر کے پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی، قذافی اسٹیڈیم لاہور اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہولتوں کو بہتر بنایا جائے گا، سہولتوں کی بہتری کے ساتھ میچ ویو کو بہتر بنانے کا پلان بھی تیار کیا جائے گا۔

Pakistan Cricket Board (PCB) Chairman Mohsin Naqvi

Pakistan Cricket Board (PCB) Chairman Mohsin Naqvi visited National Cricket Stadium Karachi.

Mohsin Naqvi reviewed the facilities for cricket fans in the stadium..

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔

محسن نقوی نے اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لیے سہولیات کا جائزہ لیا۔ چیئرمین پی سی بی نے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں فراہم کی جانے والی سہولیات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے میچ کے نظارے کو بہتر بنانے کے لیے انکلوژر کی حفاظتی باڑ کو مزید آگے بڑھانے کی ہدایت کی۔

اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ سٹیڈیم میں سیٹیں بہتر اور آرام دہ ہونی چاہئیں، سٹیڈیم کی عمارت کو بہتر اور خوبصورت بنایا جائے۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم کی دیکھ بھال پر مستقل اور خصوصی توجہ دی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *